اسلامی وسائل
حدیث، نماز کے اوقات، خطبے اور مزید
اسلامی کیلنڈر
اسلامی تاریخ
28
Rabiʻ II 1448
٢٨ ربيع الآخر ١٤٤٨ هـ
انگریزی تاریخ
10
October 2026
Saturday
بہترین صدقہ
حضرت ابومسعود ؓ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں، آپ نے فرمایا: ’’جب مرد اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے تو وہ اس کے حق میں صدقہ بن جاتا ہے۔‘‘
حوالہ: صحیح بخاری • # 55

آج کی حدیث
بہترین صدقہحضرت ابومسعود ؓ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں، آپ نے فرمایا: ’’جب مرد اپنے اہل و عیال پر ثواب کی نیت سے خرچ کرتا ہے تو وہ اس کے حق میں صدقہ بن جاتا ہے۔‘‘